تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "तम-ए-इबादत"
انتہائی متعلقہ نتائج "तम-ए-इबादत"
شعر
نکل کر زلف سے پہنچوں گا کیونکر مصحف رخ پراکیلا ہوں اندھیری رات ہے اور دور منزل ہے
اکبر وارثی میرٹھی
مزید نتائج "तम-ए-इबादत"
صوفی اقوال
سالک کو چاہیے کہ حق تعالیٰ کی عبادت سے کبھی خالی نہ رہے کیوں کہ جو کوئی اس زمانہ میں اس قدر عبادت کرے گا، جلدی اپنے مقصود کو پہنچ جائے گا۔
خواجہ سلیمان تونسوی
صوفی اقوال
زندگی کا مقصد عبادتِ الٰہی ہے، یہی دنیا کی کمائی ہے۔
زندگی کا مقصد عبادتِ الٰہی ہے، یہی دنیا کی کمائی ہے۔
سیدنا امیر ابوالعلا
صوفی اقوال
صفائی بغیر مجاہدہ کے حاصل نہیں ہوتی اور جمال لایزال بغیر صفائی کے نہیں دکھائی دیتا۔
صفائی بغیر مجاہدہ کے حاصل نہیں ہوتی اور جمال لایزال بغیر صفائی کے نہیں دکھائی دیتا۔
غوث علی شاہ
نعت و منقبت
عبادت رب کی کر بندے ریاضت رب کی کر بندےہمیشہ خوف کھا اس کا ہمیشہ اس سے ڈر بندے
رمضان حیدر فردوسی
غزل
رندوں کے لئے مے خانے کی ہر رسم عبادت ہوتی ہےدلبر کو بٹھا کر پیش نظر چہرہ کی تلاوت ہوتی ہے