تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "तलाश-ए-रिज़्क़"
انتہائی متعلقہ نتائج "तलाश-ए-रिज़्क़"
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج "तलाश-ए-रिज़्क़"
بیت
تلاش میں ہیں گریزاں وجود کے ذرات
تلاش میں ہیں گریزاں وجود کے ذراتکہاں سے آئے کہاں جائیں گے خدا معلوم
قمر بدایونی
صوفی اقوال
انسان کا دل توڑنے والا شخص اللہ کی تلاش نہیں کرسکتا۔
انسان کا دل توڑنے والا شخص اللہ کی تلاش نہیں کرسکتا۔
واصف علی واصف
غزل
جو کسی پہ آپ نہ کر سکے مجھے اس جفا کی تلاش ہےرہے جس سے آپ بھی بے خبر مجھے اس ادا کی تلاش ہے
میکش اکبرآبادی
غزل
جو کسی پر آپ نہ کر سکے مجھے اس جفا کی تلاش ہےرہے جس سے آپ بھی بے خبر مجھے اس ادا کی تلاش ہے
میکش اکبرآبادی
کلام
ترے غم کو جاں کی تلاش تھی ترے جاں نثار چلے گئےتری رہ میں کرتے تھے سر طلب سر رہ گزار چلے گئے
فیض احمد فیض
صوفی اقوال
بدی کی تلاش ہو تو اپنے اندر جھانکو، نیکی کی تمنا ہو تو دوسروں میں ڈھونڈو۔
بدی کی تلاش ہو تو اپنے اندر جھانکو، نیکی کی تمنا ہو تو دوسروں میں ڈھونڈو۔
واصف علی واصف
نعت و منقبت
تری محبت نے مجھ کو بخشا تلاش حق کا شعور وارثنہیں تو بد کار مجھ سا کہیے کہاں کا رہتا حضور وارث