تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "तलाश-ए-सबा"
انتہائی متعلقہ نتائج "तलाश-ए-सबा"
مزید نتائج "तलाश-ए-सबा"
شعر
مری سمت سے اسے اے صبا یہ پیام آخر غم سناابھی دیکھنا ہو تو دیکھ جا کہ خزاں ہے اپنی بہار پر
جگر مرادآبادی
نعت و منقبت
اے باد صبا کملی والے سے جا کے کہیو پیغام مراقبضے سے امت بیچاری کے دیں بھی گیا دنیا بھی گئی
علامہ اقبال
بیت
مرتّب گر نہیں ہوتا صبا افسانۂ ہستی
مرتّب گر نہیں ہوتا صبا افسانۂ ہستیتو قسمت میں جو لکھے تھے وہ افسانے کہاں جاتے
صبا افغانی
بیت
میں نے تو ہر نگاہ پہ کھایا ہے اک فریب
میں نے تو ہر نگاہ پہ کھایا ہے اک فریبیہ کس نے کہہ دیا کہ حقیقت ہے زندگی