تلاش کا نتیجہ "तारीकियों"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
میں نے بخشی ہے تاریکیوں کو ضیا اور خود اک تجلی کا محتاج ہوں،روشنی دینے والی کو بھی کم سے کم اک دیا چاہیئے اپنے گھر کے لیے
ہم تو تاریکیوں میں نفرت کیپیار کی اک شمع جلا لیں گے
اندر کا حال جو بھی ہو محراب سامنےتاریکیوں میں غرق وہ مہتاب سامنے
بہبودی و فلاح کے جگنو نکل پڑےتاریکیوں میں جب کھلی مٹھی رسولؐ کی
ان سے رحمت بھری اک نظر مانگ لوہوگی تاریکیوں میں فجر آج بھی
तारीकियोंتاریکیوں
darkness-plural
دردمندوں کے مسیحا بیکسوں کے چارہ گرشام کی تاریکیوں میں جلوۂ نور سحر
قدم قدم پہ نہ تاریکیوں سے ڈر حیدرؔوہ ظلمتوں میں اجالے اتار دیتا ہے
تاریکیوں کا اس سے گزر ہو محال ہےروشن ہے کہف زیست میں شمع ولائے غوث
پرچم مرے چراغ کی لو کر لے تو بلندتاریکیوں سے کرنی ہے جنگ آر پار کی
میں نے بخشی ہے تاریکیوں کو ضیا اور خود اک تجلی کا محتاج ہوںروشنی دینے والے کو بھی کم سے کم اک دیا چاہیے اپنے گھر کے لیے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books