تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "नूर-ए-मुजस्सम"
انتہائی متعلقہ نتائج "नूर-ए-मुजस्सम"
نعت و منقبت
حسرتؔ نبی جی کے بلہاری چندرمکھ اور جگ اجیاراہم کو مبارک آقا ہمارا نور مجسم حق کا پیارا
مولانا عبدالقدیر حسرت
مزید نتائج "नूर-ए-मुजस्सम"
شعر
نکل کر زلف سے پہنچوں گا کیونکر مصحف رخ پراکیلا ہوں اندھیری رات ہے اور دور منزل ہے
اکبر وارثی میرٹھی
نعت و منقبت
نور مجسم نیر اعظم سرور عالم مونس آدمنوح کے ہمدم خضر کے رہبر صلی اللہ علیہ وسلم
امیر مینائی
نعت و منقبت
اے ختم رسل مکی مدنی کونین میں تم سا کوئی نہیںاے نور مجسم تیرے سوا محبوب خدا کا کوئی نہیں
فنا بلند شہری
شعر
مجسم صورت غم ہوں سراپا حسرت دل ہوںنہ میں زندوں میں داخل ہوں نہ میں مردوں میں شامل ہوں