تلاش کا نتیجہ "पलकों"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
پلکوں کی چلمن پر نم ہےتیرے نہ ملنے ہی کا غم ہے
पलकोंپلکوں
eyelashes
پلکوں کی جھپک دکھا کے یہ بتدل میں نشتر چبھو رہے ہیں
آن پری اجمیر نگریاپلکوں سے جھاروں توری انگنیا
آیا ہے نصیرؔ آج تمنا یہی لے کرپلکوں سے کیے جائے صفائی تیرے در کی
کوئی سلیقہ بوسۂ دہلیز نور کاپلکوں سے چومئے جو ذرا بھی قرینہ ہے
پلکوں پہ ہو شبنم ہو تبسم میں شرارتسرمست نگاہوں سے پلائیں تو عجب کیا
آنکھوں سے ہے رنگ مے پرستی پیداپلکوں سے ہے شان پیش دستی پیدا
ترا کفش پا یوں سنوارا کروں میںکہ پلکوں سے اس کو بہارا کروں میں
ہیں آئیں مدینہ میں کبھی شاہ مدینہبھیگی ہوئی پلکوں سے دعا مانگ کے جانا
آیا ہے نصیرؔ آج تمنا یہی لے کرپلکوں سے کیے جائے صفائی ترے در کی
پلکوں پہ بکھرتے ہیں تری یاد کے موتیہر اشک ندامت ترا انداز کرم ہے
نینوں کی کری کوٹھری پتلی پلنگ بچائےپلکوں کی چک ڈاری کئے پیا کو لیا رجھائے
سجدے میں جبیں پلکوں پے ٹھہرے ہوئے آنسواے دل یہ تیری فصل ندامت کا ثمر ہے
سکوں کی جستجو میں اشک آ پہنچے ہیں پلکوں تکپناہیں ڈھونڈتی ہے موج آغوش ساحل ہیں
یہ وقت ہے رحمت کا وہ سامنے بیٹھے ہیںداتا کی گذر گاہ میں پلکوں کو بچھانے دو
پلکوں سے ڈھانپ لیجے یہ اشک ہو سکے توہر شام بے ردا ہے عابد کے آنسوؤں میں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books