تلاش کا نتیجہ "पसीना"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
بوئے خوش دیتا ہے محفل میں پسینا یار کاعطر کھینچا خوب گرمی نے گل رخسار کا
لہراتی ہے جب زلف جاناں بادل کو پسینہ آتا ہےمعلوم یہ ہوتا ہے جیسے ساون کا مہینہ آتا ہے
دھوپ لگے وہ پیدا ہوے چھاؤں دیکھ مرجھائےاے ری سکھی میں تجھ سے پوچھوں ہوا لگے مر جائے
पसीनाپسینا
perspiration
पसीनाپسینہ
ان الفاظ سے یہ مراد لیا جاتا ہے کہ "اسے رسول کا پسینہ سمجھا جائے."
جہاں اے گل ترا پسینہ گراوہیں پیدا گلاب ہوتا ہے
بہا دیں وہاں خون اپنا جہاں ہمترے حسن کا گرتے دیکھیں پسینا
گرداب نہیں عمر کا سفینہ ہوگااور موت کا ماتھے پہ پسینہ ہوگا
نہ ہم سمجھے نہ تم آئے کہیں سےپسینہ پوچھیے اپنی جبیں سے
کسی کے حسن کی اللہ رے گرمیمحبت کو پسینہ آ رہا ہے
باہر گرا ٹپک کے پسینہ نقاب سےپانی چھلک پڑا قدح آفتاب سے
گلوں کو کبھی ہوتی خوشبو نہ حاصلانہیں گر نبی کا پسینہ نہ ملتا
ملی آنکھ ماتھے سے ٹپکا پسینایہ چاہت کے ساون کی پہلی جھڑی ہے
آہو کو چشم سرو کو قامت ہوئی نصیبپھولوں کو مل گیا ہے پسینہ حضور کا
میرے ہی سانس ہیں اے دوست آندھیاں کیسیپسینہ بحر ہے گو نور کا شرارہ ہوں
پسینہ شادمانی سے ہے پھولوں کی جبینوں پربطوں کا دیدنی ہے رقص تالابوں کے سینوں پر
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books