تلاش کا نتیجہ "फ़ुर्क़त"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
حال کیا پوچھتے ہو فرقت کاایک ہنگامہ تھا قیامت کا
نیند آتی نہیں شب فرقتآشنا تک نہیں ہے خواب سے آنکھ
شب فرقت بھی جگمگا اٹھیاشک غم ہیں کہ ماہ پارے ہیں
کوہ فرقت یہ ننھے دل ہےایسے جینے سے موت بہتر ہے
فرقت میں ترے غم و الم نےتنہا مجھے پا کے مار ڈالا
फ़ुर्क़तفرقت
separation, absence (of lovers), disunion
تیری فرقت میں جو آنسو کا بہانا ہوگادل بیمار مرض میں بھی توانا ہوگا
شب فرقت کٹے کیسے سحر ہوکرم کی یا محمدؐ اک نظر ہو
فرقت میں ایک درد مرا ہم نشیں رہااٹھ بھی کھڑا ہوا تو یہیں کا یہیں رہا
شب فرقت میں راہوں کو وہ تکناحیات و موت کا اک سلسلہ ہے
دل را عبث بہ فرقت جانانہ سوختیمغافل کہ او بہ خانۂ و ما خانہ سوختیم
فرقت میں دو رفیق تھے دونوں نہیں رہےغم بھی نہیں رہا جو مرا دل نہیں رہا
اے شب فرقت نہ آئی تجھ کو شرمغیر کے گھر جا کے منہ کالا کیا
آتش فرقت سے صادقؔ آبلہ تن ہو گیاقبر میں رکھنا پس مردن بہ آسانی مجھے
وصل کی رات عدو کی شب فرقت میریہائے وہ غیر کی تقدیر یہ قسمت میری
ہو وصل کی شب یا شب فرقت نہیں جاتیجاتی نہیں بے تابئ الفت نہیں جاتی
مت پوچھ تو جانے دے احوال کو فرقت کےجس طور کٹے کاٹے ایام مصیبت کے
تڑپنا تلملانا لوٹنا سر پیٹنا روناشب فرقت اکیلی جان پر سو آفت آتی ہے
ایک طرفہ تماشہ ہے میری شب فرقت بھیوہ درد کی بے چینی پھر درد میں لذت بھی
ہوئے دوست دشمن میرے اے جاں تیری فرقت میںمثل سچ ہے نہیں اپنا کوئی ہوتا مصیبت میں
شب فرقت کی تاریکی میں شامل ہے غبار اپنااسی صحرا میں کھویا عشق نے عہد بہار اپنا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books