تلاش کا نتیجہ "मुंतज़िर"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
منتظر رہنا بھی کیا چاہت کا خمیازہ نہیںکان دستک پر لگے ہیں گھر کا دروازہ نہیں
کبھی اے حقیقت منتظر نظر آ لباس مجاز میںکہ ہزاروں سجدے تڑپ رہے ہیں مری جبین نیاز میں
رحمتیں نگہ عاشق پہ ہیںمنتظر منتظر ہو گئی
मुंतज़िरمنتظر
expectant, one who waits
آفتاب از شرق اختر سوز شدبود اندر منظرہ شہ منتظر
میں ازل کے روز سے منتظرترا اے سراج منیر ہوں
دست بوسی کو تیری اے ساقیمنتظر ساغر اور سبو ہے یہاں
یہ ساغرؔ کھڑا منتظر شاہ وارثاے روح تمنا سلام علیک
منتظر حشر میں ہے دامن ترمہر محشر کی مہربانی کا
منتظر سب کھڑے ہیں صندل کےکہ چراغ ہدا کا صندل ہے
آپ آتے نہیں جان جاتی نہیںآپ کی منتظر ہے یہ جان حزیں
آپ کی چشم کرم کا منتظربندۂ عاجز سعیدؔ ہے ہر گھڑی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books