تلاش کا نتیجہ "मुसीबत"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
الفت تری کیا سخت مصیبت نکلیفرقت کی ہر اک گھڑی قیامت نکلی
تری الفت میں پیش آئی مصیبت اپنی حالت کوجگر کو دل کو جاں کو روح کو نظروں کو قسمت کو
تم چاہو تو قسمت کی مصیبت ٹل جائےکیوں کر کہوں ساعت سے قیامت ٹل جائے
جس روز کہ پہنچے ہے نئی کوئی مصیبتاس روز تیرا خوگر غم عید کرے ہے
मुसीबतمصیبت
misfortune, calamity, disaster
दुःध, क्लेश, कष्ट, तक्लीफ़, खेद, संताप, विषाद, ग़म, दुर्घटना, सानिहः, कठिनता, मुश्किल, दुर्दशा, नुसत, कालचक्र, गदश,. विपत्ति, आफ़त ।
دم آخر مصیبت کاٹ دو بہر خدا میریتم آکر درد کے پردے میں کر جاؤ دوا میری
دم آخر مصیبت کاٹ دو بحر خدا میریتم آ کر درد کے پردے میں کر جاؤ دوا میری
تیری بخشی ہوئی ہر مصیبت ہم کو راحت سے کچھ کم نہیں ہےموت ہے موت وہ زندگی بھی جس کا حاصل ترا غم نہیں ہے
چلے جاؤ اٹھا لوں گا مصیبت روز فرقت کیہوئی تقصیر یہ مجھ سے جو میں نے تم سے الفت کی
مصیبت پر مصیبت جھیلتے ہیں دکھ بھی سہتے ہیںمگر اس پر بھی اپنی شان سلطانی نہیں جاتی
گھر کھدنے کی پوچھو نہ مصیبت ہم سےروتی ہے لپٹ لپٹ کے حسرت ہم سے
سنی جو میری مصیبت کی داستاں تو کہاکہ پھر کہو یہ بڑے لطف کا فسانہ تھا
گھنگھور مصیبت کی گھٹا چھائی تھی سر پرہم کاسۂ امید لیے آ گئے در پر
دل لگانے کا یہی انجام ہےہے مصیبت پر مصیبت آج کل
مصیبت میں دینے تسلی وہ آئیںتو پھر اکتساب مصیبت ہے فرض
مصیبت اسی پل ہوا ہو گئی ہےمصیبت میں جب بھی کہا غوث اعظم
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books