تلاش کا نتیجہ "लाज़िम"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
میں ہوں لازم الفت کو مجھ کو لازم الفت ہےمیں ہوں اپنی ضرورت سے مجھ سے میری ضرورت ہے
ہوش لازم ہے یہ مجمع عام ہےبام ہے اے جلوہ افگن بام ہے
لازم ہے تامل تجھے تقریر سے پہلےتحقیق سے تنقید سے تحریر سے پہلے
لازم تھا کہ دیکھو مرا رستا کوئی دن اورتنہا گئے کیوں اب رہو تنہا کوئی دن اور
آرزو لازم ہے وجہ آرزو ہو یا نہ ہوالتفات اس کافر خود بیں کی خو ہو یا نہ ہو
लाज़िमلازم
necessary, indispensable, compulsory
आवश्यक, ज़रूरी, अनिवार्य, लाज़िमी, उचित, मुनासिब, निश्चित, यक़ीनी, सटा हुआ, मिला हुआ, अकर्मक क्रिया, फ़'ले लाज़िम।
دلبری کو دلبروں لازم ہے یہمسکراؤ مسکرانا چاہیے
لے آئیو گر جواب دیوےلازم ہے کہ تو شتاب آوے
محبت میں لازم ہیں رسوائیاں بھیمحبت نہیں نیک نام محبت
محسن ملے اظہار تشکر کرنامشکل پڑے لازم ہے تدبر کرنا
اہتمام سفر بھی لازم ہےکچھ تو فکر نجات کی جائے
عشق میں نوک جھوک لازم ہےجنگ بن کچھ مزا نہیں ہوتا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books