تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "ला-हासिल"
انتہائی متعلقہ نتائج "ला-हासिल"
تمام
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج "ला-हासिल"
پد
ہو احسان بڑا تیرا گر پاتی پیؤ کی لا دے تو
ہو احسان بڑا تیرا گر پاتی پیؤ کی لا دے تویا پیغام زبانی اس کا لا کر ہمیں سنا دے تو
کوی دلدار
بیت
ہستی کو فنا کر کے بقا ہوتی ہے حاصل
ہستی کو فنا کر کے بقا ہوتی ہے حاصلجب تک نہ ہو صنم قطرہ سمندر نہیں ہوتا
اطہرؔ نیازی
صوفی اقوال
وحدت کا کام دید ہے جس کی برکت سے نظری علم حاصل ہوتا ہے، یہ لوگ جو طالبانِ خدا کے لیے وحدت کی دور دراز راہ ایک ہی نظر میں طے کرا دیتے ہیں ان کو خدا کی طرف سے وحدت کا علم حاصل ہے۔
ملا شاہ بدخشی
صوفی اقوال
جو شخص ریاضت و مجاہدہ نہ کرے اس کو دولتِ مشاہدہ نہیں حاصل ہو سکتی۔
جو شخص ریاضت و مجاہدہ نہ کرے اس کو دولتِ مشاہدہ نہیں حاصل ہو سکتی۔
مخدوم اشرف جہاں گیر
غزل
مکیں جس میں ہو ہو پھر اس مکاں سے خاک حاصل ہےتیری الفت سے جو خالی ہے وہ دل بھی کوئی دل ہے