تلاش کا نتیجہ "शब्बीर"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
شبیر ساجد مہروی
d.2002
شبیر حسن چشتی نظامی
شبیر برادرز، لاہور
شبیر کا مقتل میں اسلام کو پھیلاناتیروں کے مصلیٰ پر ہے سجدۂ شکرانہ
آلِ شبیر و شبر، فاطمہ زہرا کے دلبرمیرا سرمایہ ہے تیری ولا یا غوث اعظم
آ غم شبیر آ سینے لگا کر چوم لوںکربلا کی خاک کو آنسو پلا کر چوم لوں
ہے میرا شبیر ساقی مے کدہ ہے کربلایعنی عشق و معرفت کی درس گاہ ہے کربلا
آنکھ کو نم کیجیے عالم غم شبیر میںسنت احمد ہے ہونا غم گسار فاطمہ
शब्बीरشبیر
Shabbir refers to Iman Hussain, grandson of Prophet Mohammad
حدائق بخشش
امام احمد رضا خاں بریلوی
1907
حضرت خواجہ قطب الدین بختیار کاکی
2005
تذکرہ فانی مع تاثرات نورانی
شبیر احمد رضوی
2006سوانح حیات
کربلا میں کیا کہیں شبیر نے کیا کر دیاطیبہ کو طیبہ کیا کعبہ کو کعبہ کر دیا
شبیر و شبر دیےصل علیٰ ماں فاطمہ
مکمل صبر کی تصویر ہونانہیں ممکن کبھی شبیر ہونا
عشق پر خلد بھی نچھاور ہےعشق شبیر عشق شبر ہے
علی و فاطمہ شبیر و شبرازل سے جان ہیں جان محمدؐ
یہ سکینہ نے کہا شبیر سےمیں چچا کی طالب دیدار ہوں
کردار میں افکار میں اور صورت میںشبیر محمد ہیں علی ہیں عباس
اگر وقت آ جائے اسلام پر توغریبوں کو شبیر کا حوصلہ دے
چہ گوید وصف آں شبیر وارثؔظہور قدرت شیر خدا شد
مسجد میں مانا مجلس شبیر چاہیےمیداں میں بھی نعرۂ تکبیر چاہیے
ملے ہم کو شبیر و شبر کا صدقہاے رحمت کی دھارا سلام علیک
نیزوں کی چھاؤں میں جو نماز وفا پڑھےشبیر کے علاوہ کوئی دوسرا نہیں
عاشق ہے تو تو پھر نہ ہو مائل جگہ جگہدیتے نہیں ہیں اہلِ وفا دل جگہ جگہ
گزرا جو تصور میں تیری راہ فنا سےحیدر کہیں شبیر و قلندر نظر آیا
اللہ اللہ یہ ادائے بندگی شبیر کیکربلا کو ایک سجدے نے معلیٰ کر دیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books