تلاش کا نتیجہ "साए"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
سائے میں تمہارے ہیں قسمت یہ ہماری ہےقربان دل و جاں ہیں کیا شان تمہاری ہے
سائے میں تمہارے دامن کے جس دن سے گزارا کرتے ہیںسب اپنے عمل پر نازاں ہیں ہم زعم تمہارا کرتے ہیں
بارات چلی حیدر کی رحمت کے سائے سائےبارات کی آگے دیکھو ہر کوئی خوشی میں گائے
साएسائے
petticoat
shadow, shade, protection
وارث شاه حیران ہو رہیا جوگی، جویں نوح حیران طوفان کیتا ۔رانجھا اپنے آپ نال . 455
اپنے سائے پہ پاؤں رکھتا ہوںچھاؤں چھالوں کو نرم لگتی ہے
نظر میں تیری آنکھیں سر میں سودا تیری زلفوں کاکئی پریوں کے سائے میں ترا دیوانہ آتا ہے
آشاؤں کے سارے بندھن ٹوٹ گئےنر آشا کے سائے عمریا بیت گئی
یہ کیا سائے سے اٹھ رہے ہیں افق سےگلابی گلابی گھنیرے گھنیرے
ہو بھی کیوں فکر خورشید محشرسر پہ احمدؔ ہیں رحمت کے سائے
نصیرؔ آہ و فغاں سے باز آؤسمجھتے ہوں گے ہم سایے تمہیں کیا
بتلائے کوئی نبی کا دیکھا سایہسائے کا بھی ہوتا ہے کسی جا سایہ
مزہ کالی کملیؐ کے سائے کا پوچھوعلی سے حسین و حسن فاطمہ سے
صفیؔ اب زمانہ ہے نازک بہتیہ ہیں اپنے سائے سے ڈرنے کے دن
کرم کے سامنے ہم کو رکھا، کبھی ہراساں نہ ہم ہوئےہمارے سر پہ جو دھوپ آئی تو اپنا دامن بڑھا دیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books