تلاش کا نتیجہ "सितम-ज़रीफ़ी"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
روش جہاں کی بدل گئی ہے نہ خوف دنیا نہ خوف محشرمروتیں اب نہیں دلوں میں ستم ظریفی ہے بس چلن میں
نالہ جز حسن طلب اے ستم ایجاد نہیںہے تقاضائے جفا شکوۂ بیداد نہیں
सितम-ज़रीफ़ीستم ظریفی
irony of fate
دنیا کے ستم یاد نہ اپنی ہی وفا یاداب مجھ کو نہیں کچھ بھی محبت کے سوا یاد
جفا کاری ہے تسلیم ستم بھینہ ہوگا تابع جور و جفا دل
ستم سے باز آ ظالم قیامت ہونے والی ہےیہ پیش داور محشر عدالت ہونے والی ہے
ستم کو چھوڑ بد اچھا برا بدنام دنیا میںجفا کے ساتھ تیرا نام اے قاتل نکلتا ہے
ہم پہ سو ظلم و ستم کیجئے گاایک ملنے کو نہ کم کیجئے گا
میری زباں پہ شکوۂ اہل ستم نہیںمجھ کو جگا دیا یہی احسان کم نہیں
ظلم و ستم کے بعد بھی جو ڈوبتا نہیںحضرت حسین جیسا کوئی آئینہ نہیں
کچھ تازہ ستم اب دل کے لیے ایجاد کرو تو بہتر ہےیہ جور و جفا کا خوگر ہے بیداد کرو تو بہتر ہے
ستم کرتے مل کر تو پھر لطف تھاجدائی میں کیا آزمایا مجھے
میاں سے نکلا جو تیغہ اس ستم ایجاد کاہاتھ بھر کا ہو گیا دل عاشق ناشاد کا
رہے گا کوئی تو تیغ ستم کی یاد گاروں میںمرے لاشے کے ٹکڑے دفن کرنا سو مزاروں میں
جب ستم کرتے ہیں وہ غم آزمانے کے لیےمسکرا دیتا ہوں ان کا دل بڑھانے کے لیے
گلے شکوے کریں گے ظلم کے اب اس ستم گر سےکہو پھر کیا کرے کوئی جو اونچی ہو گئی سر سے
ہر سمت میں بس ظلم و ستم دیکھ رہا ہوںظلمت پہ چراغوں کا کرم دیکھ رہا ہوں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books