تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "सुकून-ए-क़ल्ब"
انتہائی متعلقہ نتائج "सुकून-ए-क़ल्ब"
مزید نتائج "सुकून-ए-क़ल्ब"
شعر
نکل کر زلف سے پہنچوں گا کیونکر مصحف رخ پراکیلا ہوں اندھیری رات ہے اور دور منزل ہے
اکبر وارثی میرٹھی
نعت و منقبت
سہارا ہے فقط مجھ کو سہارا شاہ اکبر کاسکون قلب کا ذریعہ ہے روضہ شاہ اکبر کا
ارشد بلرام پوری
نعت و منقبت
سکون قلب خاصاں ہیں قرار جان پاکاں ہیںنہ جانے کس کا جلوہ ہیں معیں الدین و محی الدیں
کامل شطاری
نعت و منقبت
ہے رشک جنت تمہارا کوچہ تمہارے فیض قدم کا صدقہسکون قلب و جگر ہے خواجہ تمہارے در کی بہار خواجہ
امیر بخش صابری
کلام
زخموں سے کلیجے کو بھر دے برباد سکون دل کر دےاو ناز بھری چتون والے آ اور مجھے بسمل کر دے