تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "bandhan"
انتہائی متعلقہ نتائج "bandhan"
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج "bandhan"
دوہا
ستگرو - ستگرو کے مارے موے بہری نہ اپجیے آے
ستگرو کے مارے موے بہری نہ اپجیے آےچوراسی بندھن چھوٹیں ہریپد پہنچئے جاے
چرن داس جی
سورٹھا
ؔرحمنؔ بہری باج گگن چڑھے پھر کیوں ترے
ؔرحمنؔ بہری باج گگن چڑھے پھر کیوں ترےپیٹ ادھم کے کاج پھیری آئے بندھن پرئے
رحیم
چوپائی
گرو کی استتی کہں لوں کیجئے
ان نینن جن رام دکھائے بندھن کوٹی کاٹی مکھتائےابھے دان دینن کوں دینہیں دیکھت آپ سریکھے کنہیں
سہجو بائی
غزل
میرا ساون اور لکھا ہے رونا میری قسمت میںسانسوں کا آہوں سے دیکھیں کب تک بندھن رہتا ہے
طفیل ہشیارپوری
نظم
جوگی نامہ
جتنے تھے مذہب و ملت کے جہاں میں بندھنعشق میں چھوڑ کے ہم دنیا و دیں بیٹھے ہیں
نظیر اکبرآبادی
کرشن بھکتی صوفی شاعری
کعبہ کاشی مسجد مندر کارن تھے سب الجھن کےپریم سے الجھن دور ہوئی ہے بند کھلے ہیں بندھن کے
عبدالہادی کاوش
غزل
کعبہ کاشی مسجد مندر کارن تھے مگر سب الجھن کےپریم سے الجھن دور ہوئی ہے بند کھلے ہیں بندھن کے