تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "bazm-e-tarab"
انتہائی متعلقہ نتائج "bazm-e-tarab"
فارسی کلام
نہ باشد خالی از تو ہیچ بزم و ہیچ مے خانہز تست آبادیٔ عالم جہاں بے تست ویرانہ
شاہ تراب علی قلندر
غزل
پس پردہ تجھے ہر بزم میں شامل سمجھتے ہیںکوئی محفل ہو ہم اس کو تری محفل سمجھتے ہیں
خواجہ عزیزالحسن مجذوب
مزید نتائج "bazm-e-tarab"
نعت و منقبت
سخنور ہے وہی جو بزم میں ہے مدح خواں تیراوہی اہل زباں ہے نام لے جس کی زباں تیرا
عاشق علی ناطق
غزل
وہی بزم ہے وہی مے کدہ وہی مے کدہ کا مقام ہےمگر ایک ان کے نہ ہونے سے نہ وہ صبح ہے نہ وہ شام ہے
اختر محمود وارثی
کلام
اول شب وہ بزم کی رونق شمع بھی تھی پروانہ بھیرات کے آخر ہوتے ہوتے ختم تھا یہ افسانہ بھی
آرزو لکھنوی
غزل
یہ سامان طرب یا رب مجھے کس ڈھب مہیا ہوجنوں شوروفغاں عریاں تنی یثرب کا صحرا ہو