تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "dhoke"
انتہائی متعلقہ نتائج "dhoke"
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج "dhoke"
غزل
یہ بھی نظر کا دھوکا ہے یا کار نظر ہے کیا معلومسطح پہ ذرے رقصاں ہیں یا موج گہر ہے کیا معلوم
اختر علی گڑھی
شعر
بہار آنے کی آرزو کیا بہار خود ہے نظر کا دھوکاابھی چمن جنت نظر ہے ابھی چمن کا پتا نہیں ہے
افقر موہانی
شعر
بہار آنے کی آرزو کیا بہار خود ہے نظر کا دھوکاابھی چمن جنت نظر ہے ابھی چمن کا پتا نہیں ہے
افقر موہانی
غزل
عارفؔ سیمابی بانکوٹی
کلام
دنیا پہ بھروسہ کرتا ہے نادان کہیں دھوکہ ہو گااک چلتی پھرتی چھاؤں ہے یہ معلوم نہیں کل کیا ہو گا
کامل شطاری
ساکھی
سیوک اور داس کا انگ - دوار دھنی کے پڑی رہئے دھکا دھنی کا کھاے
دوار دھنی کے پڑی رہے دھکا دھنی کا کھاےکبہُنک دھنی نِواجئی جو در چھاڑی نہ جائے
کبیر
کلام
عشق میں دھوکے پہ دھوکے روز کیوں کھاتا ہے دلان کی باتوں میں نہ جانے کیوں یہ آ جاتا ہے دل
خواجہ عزیزالحسن مجذوب
راگ آدھارت پد
من ہر لینا صورتیا دکھائے کے
لاکھ کہو تمہیں جانے نہ دوں گیکوثرؔ پیا تورے دھوکے ما آئے کے