تلاش کا نتیجہ "fanaa"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
فنا فی اللہ قوال
فنا بدایونی
1905 - 1972
فنا نظامی کانپوری
1922 - 1988
فنا بلند شہری
d.1986
فنا لکھنوی
فانی بدایونی
1879 - 1941
فانیؔ گورکھپوری
1888 - 1952
محسن فانیؔ کشمیری
نیشنل فائن پرنٹنگ پریس، حیدر آباد
عطا حسین فانی
1816 - 1893
نور فائن آرٹ پریس، دہلی
انور فرخ آبادی
1928 - 2011
پنڈت چرنجیو لال
سلیمان شکوہ گارڈنر
1828 - 1904
شاہد علی سبز پوش
جو عشق خدا میں فنا ہو گیانور بن کر وہ نور خدا ہو گیا
جو بھی ہوا ہے خلق وہ ہونے کو ہے فنا فقطجس کے لیے بقا فقط ایک ہے وہ خدا فقط
غم عشق محمد میں کوئی دیکھے فنا ہو کراجل ہنستی ہوئی آتی ہے پیغام بقا ہو کر
زوال تفرقہ و تمیز درمیان قدیم اور حدوت کے .... اس حالت میں جو کچھ سالک سے قولاً یا فعلاً یا عملاً صادر ہوتا ہے وہ حق ہے ہوتا ہے۔
اے فناؔ تیری تقدیر میںساری دنیا کے غم رہ گئے
फ़नाفنا
destruction/ transitory
मृत्यु, मरण, मौत, लुप्त, ग़ाइब, नष्ट, बरबाद।
'फ़ना'فناؔ
pen name
'फ़ानी'فانیؔ
फ़ानीفانی
mortal, perishable
अ. वि. नश्वर, नाशवान 12 जानेवाला, न रहनेवाला।
فنا فی الشیخ
محمد مقیم الدین احمد
1915تصوف
سیری در فنا و بقا
فاطمہ مقدم پور
2005خواتین کی تحریریں
فنا نظامی
2003شاعری
ہر گنہ گار کو اے فناؔگود پھیلائے رحمت ملی
اس طرح رہبر نے لوٹا کارواںاے فناؔ رہزن کو بھی صدمہ ہوا
عشق محبوب کچھ اس طرح مٹائے مجھ کواے فناؔ ہو کے فنا جلوۂ جانانہ بنوں
اے فناؔ عشق میں مرشد کے فنا ہو جاؤراز مجھ کو مرے صابر نے یہ سمجھائے ہیں
غوث کے نام کا ہر وقت سہارا ہے فناغم کے دریا سے ہمیں پار اتارا ہے فناؔ
اے فناؔ دل لگا لو کہیںزندگی رخ بدل جائے گی
تو فناؔ ہو کے زندگی پا لےنگۂ یار کا اشارہ ہے
کافی ہے فنا مجھ کو مرا جام شکستہدنیا کے لئے ساغر جم چھوڑ دیا ہے
بن جائے گا اللہ کا گھر خود ہی کسی دنفی الحال فناؔ کو صنم خانہ کہیں گے
بہر جب جم گیا قہر جب تھم گیاسب فناؔ ہو گئے حمد اس ذات کو
ہر سجدے میں ہوگی تمہیں معراج عبادتدربار محمدؐ میں فناؔ سر کو جھکا لو
اے فناؔ جھوم کے آنے لگے کالے بادلبزم مے خانہ سجاؤ تو کوئی بات بنے
قید غم حیات بھی کیا چیز ہے فناؔراہ فرار مل نہ سکی عمر بھر پھرے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books