تلاش کا نتیجہ "hoge"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
یا علی کہہ کے لحد میں جو پکاروں گا رندؔٹھہر جائے گی اگر گور بھی دھنستی ہو گے
نہ ہوگی رزم اگر تو بزم وجہ برہمی ہوگیکسی صورت سے ہو دنیا تو اک دن ختم ہی ہوگی
ستم گر تجھ سے امید کرم ہوگی جنہیں ہوگیہمیں تو دیکھنا یہ تھا کہ تو ظالم کہاں تک ہے
صادقؔ نصیب ہوگی مجھے صبح آرزووہ شام ہی سے میری نگاہوں میں آ گئے
دل وحدت طلب فارغ ز قید جسم و جاں ہوگاکہ بیٹھک عاشقاں دائم بہ ملک لا مکاں ہوگا
होगेہو گے
will happen
हैगाہے گا
It is so, yes, indeed
हैगीہے گی
is
होगाہوگا
بہت دور تک رات ہوگی
زاہدہ زیدی
2006خواتین کی تحریریں
بہ روز حشر حاکم قادر مطلق خدا ہوگافرشتوں کے لکھے اور شیخ کی باتوں سے کیا ہوگا
آتش فرقت سے صادقؔ آبلہ تن ہو گیاقبر میں رکھنا پس مردن بہ آسانی مجھے
دل و نگاہ میں غیظ و غضب تو ہو گا ہینظر سے گرنے کا احساس اب تو ہو گا ہی
کتنا دل سوز وہ منظر وہ نظارہ ہو گاجب مسیحا نے مریضوں کو پکارا ہو گا
عاشق تجھ کو جو گھر نہ پاتا ہوگاکیا کیا کچھ دل میں اس کے آتا ہو گا
کوئی عاشق گرفتار عشق میں پڑا ہو گاتو عزرائیل کے آنے سے وہ پہلے ہی مرا ہو گا
اب کیا سوچیں کیا ہونا ہے جو ہوگا اچھا ہوگاپہلے سوچا ہوتا پاگل اب رونے سے کیا ہوگا
وصال یار جب ہوگا ملا دے گی کبھی قسمتطبیعت میں طبیعت کو دل و جاں میں دل و جاں کو
جس نے اے رشک پری تجھ کو نہ دیکھا ہو گاآدمی ہو کہ ملک آنکھ کا اندھا ہوگا
نہ برقع رخ پہ ہوگا اور نہ پردہ درمیاں ہوگاقیامت میں یہ اے پردہ نشیں پردہ کہاں ہوگا
درد پا ہوگا شکست کاسۂ سر کا جوابغافلوں کو دے گی میری لاش ٹھوکر کا جواب
ستم کی مشق ہم اہل جنوں پر جس قدر ہوگیمحبت اور بھی دل میں ہمارے جلوہ گر ہوگی
سمجھے گا جو اس رمز کو ہوگا شیدابے مثل کیا خدا نے رتبا اس کا
ملاقات ان سے جو بالذات ہوگیسعی اپنی رشک مہمات ہوگی
جب نظر آپ کی پابند محبت ہوگیآئینہ خانے میں بس ایک ہی صورت ہوگی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books