تلاش کا نتیجہ "imdaad"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
امداد امام اثر
امداد علی علوی
1839 - 1901
حاجی امداداللہ مکی
1807 - 1899
مولیٰ علی کا صدقہ امداد جلد کیجیےکب تک اٹھاؤں غم کی افتاد غوث الاعظم
من غائب و حضورم النور نور نورمہردم قریب و دورم النور نور نورم
دیدم عجب تماشا دریا درون قطرہکن فہم ایں معما دریا درون قطرہ
حقیقت دانِ ہر معنی علی ابن ابی طالببراہِ معرفت ہادی علی ابن ابی طالب
آپ دیکھا اس نے اپنے آپ کوہم کو آئینہ بنایا یار نے
इमदादامداد
help, assistance, support
'इमदाद'امدادؔ
help
سید امداد امام اثر
عطا کاکوی
شاعری
ارشاد الملوک
1913
جسے دیکھا یہاں حیران دیکھایہ کیسا آئینہ خانہ بنایا
جلوہ جو ہم نے نور میں دیکھاہو بہ ہو سب ظہور میں دیکھا
جان دی بلبلوں نے جب گل پرتب وہ گلزار میں نظر آیا
لگی آگ دل میں جگر جل گیاغضب سے کدھر کا کدھر جل گیا
پلائے خم پے خم احسان دیکھومجھے ساقی نے خمخانا بنایا
ہائے ہم کھو گئے یار تیرے پانے سےخود کو بھی بھول گئے آپ کی یاد آنے سے
یہ عالم ایجاد صنم خانہ نہ ہوتادن رات یہاں جشن عروسانہ نہ ہوتا
کروں نام سے اس کے میں ابتداکہ جس نے جہاں کن سے پیدا کیا
نور میں جو ہوکے پر اڑنے لگےآسماں پر مثل خور اڑنے لگے
تم ہی جسم ہو اور جاں بھی تم ہی ہوخدا کی قسم جان جاں بھی تم ہی ہو
عالم میں جلوہ کرتے ہیں کس کس ہنر سے آپنور نظر میں رہتے ہیں مخفی نظر سے آپؐ
جلوۂ معبود ہے سردار بیگحاصل مسجود ہے سردار بیگ
خرد مندوں کو دیوانہ بنایاجہاں کو اک پری خانہ بنایا
جو کچھ سوتے سوتے خبر ہو گئیکھلی آنکھ دیکھا سحر ہو گئی
گر یار ہو بہم کوئی ہو ہو نہ ہو نہ ہوجب اپنا ہو صنم کوئی ہو ہو نہ ہو نہ ہو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books