تلاش کا نتیجہ "kaargar"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
زیست وہ کارگر ہو گئیجو ترے نام پر ہو گئی
سرسری بھی ہے کارگر بھی ہےیہ کٹاری بھی ہے نظر بھی ہے
ٹوٹ کر دل نہ بن سکا میکشؔکوئی ترکیب کارگر نہ ہوئی
دیدہ و گوش از غرض افزونی اندکارگر پردہ بیرونی اند
بڑی چیز ہے طرز بیگانگییہ ترکیب اگر کارگر ہو گئی
कारगरکارگر
Effective
गुणकारी, फ़ाइदामंद, प्रभाव- कर, असरअंदाज़ ।।
कार-गरکار گر
कारी-गरکاری گر
workman, skilled labourer, artisan, adept
ہوں نالۂ نارسا ولیکناپنے حق میں تو کارگر ہوں
چو شہوت درمیانہ کارگر شدیکے مادر شد آں دیگر پدر شد
ہر دم آتی ہے گرچہ آہ پر آہپر کوئی کارگر نہیں آتی
یوں درد بہ جان و دل سمایاہر نالہ و آہ کارگر ہے
سخنوری کو مری ایسا کارگر کر دےترا حبیب مری سمت بھی نظر کر دے
اس مار آستیں کا نہ کچلا جو سر تو پھرمنتر ہو کارگر نہ مداوا طبیب کا
عشق ہوا ہے کارگر چاہیے اور کیا مجھےحسن جمال یار سے محفل دل سجی تو ہے
بت کدہ میں شان کعبہ اب نظر آنے لگیکارگر ہونے لگی ہے کچھ تو اب تدبیر شیخ
ترا دل کیا خدائی بھر کے دل اک روز دھڑکیں گےنوائے عشق گونجے گی نوائے کار گر ہو کر
ایسا بگڑا ہوا ہے مقدر میرا کوئی تدبیر ہوتی نہیں کارگراپنے کوچہ ہی میں آسرا دو مجھے یوں بھٹکتا پھروں گا کہاں در بدر
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books