تلاش کا نتیجہ "kasa e ishq sayyad tasadduq ali asad ebooks"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
دل سے واجب ہے ادا کرنا فرائض کا اسدؔجب نہیں دل ہی تو پھر تجھ سے عبادت کیسی
حیا ہوں میں حسینان جہاں کیمریض عشق کی میں ہی دوا ہوں
ظاہر ہوں کہیں بہ صورت عشقکہیں باطن میں جاں نثار ہوں میں
ٹھہری مری حقیقت جب اصل نور تیراپھر یہ ظہور میرا ہوگا ظہور تیرا
پتلۂ خاک میں ہے بھید چھپا کیا کہیےکھول دیں پھر تو ہو اک شور بپا کیا کہیے
تو اوڑھے جو اس کی محبت کی چادرملے تجھ کو پھر حق سے حرمت کی چادر
بو یہی گل ہے یہی بلبلِ نالاں ہے یہینخلِ پیوند یہی اور گلستاں ہے یہی
نیستی سے اپنی ہوکر باخبرخود کو کھوکر کر تو ذکرِ بے نیاز
جس کا دل جامِ فنا سے ہر گھڑی سرشار ہےاس کی صورت ہے کہاں وہ صورتِ دلدار ہے
مرے دل میں مرشد سمائے ہوئے ہیںمجھے اپنے در پر جھکائے ہوئے ہیں
در سرِّ ذاتِ ایزدی بلغ العلیٰ بکمالہبابِ رموزِ سرمدی کشف الدّجیٰ بجمالہ
نہ محوِ در فنا ہوں نہ سہوِ در بقا ہوںہستی و نیستی کا جلوہ دکھا رہا ہوں
رکھتے ہیں رازِ حق جو سینے میںلکھ نہیں سکتے ہم سفینے میں
کہو کیوں کر نہ میری شکل پھر شکلِ خدا ٹھہرےوہی جب حسن میں ٹھہرے وہی حسنِ نما ٹھہرے
عابد بتا وہ کون ہے معبود کون ہےنابود کس کا نام ہے اور بود کون ہے
بیا ساقی بدہ جامِ بقا رابسا برداشتم جورِ فنا را
ملا ہے تجھ کو گو قرآن بسم اللہ کا سہرہمزین ہے مرے احمد کو الا اللہ کا سہرہ
حبذا دیکھی انہوں نے کیسی عرفاں کی پھبنکرتے ہیں رندانِ نو سے فخر رندانِ کہن
جب ہوئی چشمِ حقیقت کی ضیا حاصل ہمیںایک ساں آئے نظر ناقابلِ و قابل ہمیں
پڑھائی شیخ نے جب سے مجھے بیاض وجوداسدؔ نظر میں جمی پھر کوئی کتاب نہیں
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books