تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "khale"
انتہائی متعلقہ نتائج "khale"
لغت سے متعلق نتائج
کتاب کے متعلقہ نتیجہ "khale"
مزید نتائج "khale"
راگ آدھارت پد
راگنی سندرا پرج - شری نند کو نندن کھیلیے جی ہو ہو ہورا
شری نند کو نندن کھیلیے جی ہو ہو ہوراگوال بال جسے سنگ سکھا لیے برج کی بیتھن ہنڈورا
تان سین
شعر
جب تک ایک حسیں مکیں تھا دل میں ہر سو پھول کھلے تھےوہ اجڑا تو گلشن اجڑا اور ہوا آباد نہیں ہے
بیخود سہر وردی
راگ آدھارت پد
راگنی بھیروی دھمار - لنگر بٹمار کھیلے ہوری
لنگر بٹمار کھیلے ہوریباٹ کھاٹ کوؤ نکسی نہ پاوے پچکارن رنگ بوری
تان سین
پد
جمنا تٹ پلن اوپر پربھو کھیلے شام ولاسی
جمنا تٹ پلن اوپر پربھو کھیلے شام ولاسیسرتکال کو کارتک ماس، سدھد پچھ مو کھیلت راس
امرَت رائے
پد
دس دوار کے محل کے اندر کون آن کے کھیلا ہے
دس دوار کے محل کے اندر کون آن کے کھیلا ہےاس دریا بے حد کے اندر کون آن کے ہیلا ہے
کوی دلدار
گوجری صوفی شاعری
کھلے پھول ہور میٹھا داناں
کھلے پھول ہور میٹھا داناںوہی علی ہنس کرے بکھاناں
شاہ علی جیو گام دھنی
گوجری صوفی شاعری
کھیل چڑھیا بہروپ کھیلے
کھیل چڑھیا بہروپ کھیلےاہ نس تل بھر کھیل نہ میلے