تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "koyal"
انتہائی متعلقہ نتائج "koyal"
مزید نتائج "koyal"
راگ آدھارت پد
چھا رہی اودی گھٹا جیرا مورا گھبرائے ہے
چھا رہی اودی گھٹا جیرا مورا گھبرائے ہےسن ری کوئل باوری تو کیوں ملہاریں گائے ہے
مضطر خیرآبادی
پد
وِرہ کے پد - اریکت جاؤں ری سکھی ری میرا پیا بنا جیورو اداس
اریکت جاؤں ری سکھی ری میرا پیا بنا جیورو اداسبولت کوئل کوک پکاری جیسے کنٹھ گل پاس
میرابائی
کلام
کوئل کوکی موج صبا نے پاؤں میں گھنگھرو باندھ لیےپیار کا نغمہ چھیڑ رہا ہے آج کوئی شہنائی میں
فنا بلند شہری
کلام
معاً جب ٹوٹتی راتوں میں کوئل کوک اٹھتی ہےتو میرے دل میں کیوں موہوم سی اک ہوک اٹھتی ہے
احمد ندیم قاسمی
کرشن بھکتی صوفی شاعری
اموا ڈال پہ کوئل بولے سن سن منوا لے ہچکولےپون چلے پرویا اب تو تجھ بن موسے رہا نہ جائے