تلاش کا نتیجہ "la.dakpan"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
میری بیتاب جوانی کی تمنا ہے یہتیرا گزرے گا لڑکپن تو مجھے خط لکھنا
لڑکپن میں ہم عشق کا کھیل کھیلےوہ تتلا کے کہنا الے لے الے لے
ہے لڑکپن میں بجا خاک سے انسان کو انسعاقل آغاز سے اندیشۂ انجام میں ہے
چسکا تھا مے کشی کا لڑکپن سے شیخ کوجب میکدے کے سامنے آیا مچل گیا
لڑکپن ماں کی گودی میں کٹا آرام سے پہلےجوانی نیک نامی سے گزاری رحمت باب سے
लड़कपनلڑکپن
childhood, childish
سمجھ کر کھیل مقتل میں اٹھایا نیمچہ جس دملگے ہنسنے وہاں زخم قاتل کے لڑکپن پر
ضد لڑکپن کی گئی اب ہے جوانی کا غرورنہ رہا وہ نہ رہے گا یہ زمانہ ترا
وہی دل میں سمایا ہے میں بھرتا ہوں اسی کا دمنہ وہ کافر نہ مومن دوست ہے میرے لڑکپن کا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books