تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "mai-kade"
انتہائی متعلقہ نتائج "mai-kade"
مزید نتائج "mai-kade"
غزل
یہ کون آیا ہے میکدے میں نصیب تشنہ لبوں کے جاگےاٹھائی ساقی نے چشم میگوں برس رہی ہے شراب عرفاں
رشید خیرآبادی
بیت
ہمارے میکدے میں خیر سے ہر چیز رہتی ہے
ہمارے میکدے میں خیر سے ہر چیز رہتی ہےمگر اک تیس دن کے واسطے روزے نہیں رہتے
مضطر خیرآبادی
کلام
نہ تو میکدے کی ہے جستجو نہ تلاش بادہ و جام ہےجو نفس نفس کو پلا گئی مجھے اس نگاہ سے کام ہے
اقبال صفی پوری
بیت
مسجد میں میکدے میں کوئی فاصلہ نہ ہو
مسجد میں میکدے میں کوئی فاصلہ نہ ہواترا اگر نشہ تو پڑھیں گے نماز ہم
سید فیضان وارثی
کلام
فنا بلند شہری
غزل
وہی بزم ہے وہی مے کدہ وہی مے کدہ کا مقام ہےمگر ایک ان کے نہ ہونے سے نہ وہ صبح ہے نہ وہ شام ہے