تلاش کا نتیجہ "maqtal"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
نہیں آتی قضا مقتل میں خوف تیغ قاتل سےالٰہی خیر کیوںکر دم تن بسمل سے نکلے گا
کیسا ترے مقتل میں تماشا نظر آیاگردن کٹی اسی کی جو شیدا نظر آیا
ہے مقتل میں قاتل کے اک وار کاکلیجہ ہوا سر ہوا دل جدا
حسن جب مقتل کی جانب تیغ براں لے چلاعشق اپنے مجرموں کو پا بجولاں لے چلا
मक़्तलمقتل
a place of slaughter or, execution
मक़्तूलمقتول
slain, killed
क़त्ल होने वाला
نہیں آتی قضا مقتل میں خوف تیغ قاتل سےالٰہی خیر کیوں کر دم تن بسمل سے نکلے گا
میں کبھی وقت پہ مقتل سے نہ ٹل جاؤں گاکچھ زمانہ نہیں کروٹ جو بدل جاؤں گا
قتل کچھ عاشق ہوئے مقتل میں اس کے ہاتھ سےکچھ پھرے مایوس اور شوق شہادت لے چلے
ایک عالم ہے کہ مقتل میں ہے قاتل کی طرفدھار خنجر کی فقط عاشق بے دل کی طرف
مرا سر کٹ کے مقتل میں گرے قاتل کے قدموں پردم آخر ادا یوں سجدۂ شکرانہ ہو جائے
نکالے حوصلہ مقتل میں اپنے بسمل کےنثار تیغ کے قربان ایسے قاتل کے
سر مقتل جو لے کر تیغ وہ قاتل نکلتا ہےکسی کا خون ہوتا ہے کوئی گھائل نکلتا ہے
شبیر کا مقتل میں اسلام کو پھیلاناتیروں کے مصلیٰ پر ہے سجدۂ شکرانہ
دنیا سے نرالی ہے فناؔ مقتل الفتاس مقتل الفت میں جو سر ہے وہ قلم ہے
کس مقتل سے گزرا ہوگااتنا سہما سہما چاند
آئے مقتل میں مسکراتے ہوئےمر مٹا ان کی سادگی پہ کوئی
نہیں مقتل میں اس نے تیغ تولیاٹھایا ہاتھ اس نے امتحاں سے
تماشہ ہے کوئی مقتل بھی احساںؔادھر ہے سر ادھر ہے تن کسی کا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books