تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "masjid"
انتہائی متعلقہ نتائج "masjid"
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج "masjid"
غزل
کعبہ کاشی مسجد مندر کارن تھے مگر سب الجھن کےپریم سے الجھن دور ہوئی ہے بند کھلے ہیں بندھن کے
عبدالہادی کاوش
کرشن بھکتی صوفی شاعری
کعبہ کاشی مسجد مندر کارن تھے سب الجھن کےپریم سے الجھن دور ہوئی ہے بند کھلے ہیں بندھن کے
عبدالہادی کاوش
دوہا
اوگھٹؔ مسجد مندر بھیتر ایک دھیان سمائے
اوگھٹؔ مسجد مندر بھیتر ایک دھیان سمائےپیچھے دیویں رام درس جو پہلے دبدھا جائے
اوگھٹ شاہ وارثی
بیت
مسجد میں میکدے میں کوئی فاصلہ نہ ہو
مسجد میں میکدے میں کوئی فاصلہ نہ ہواترا اگر نشہ تو پڑھیں گے نماز ہم
سید فیضان وارثی
غزل
یہ مسجد مندر مے خانے کوئی یہ مانے کوئی وہ مانےسب جاناں ہیں تیرے کاشانے کوئی یہ مانے کوئی وہ مانے
حیرت شاہ وارثی
پد
جو کھوُداے مسجد بَسَتو ہے اور ملک کہے کِرا
جو کھوُداے مسجید بَسَتو ہے اور ملک کہے کِراتیرتھ مورت رام نواسی باہر کرے کو ہِرا
کبیر
فارسی صوفی شاعری
ننگ ایں مسجد پرستاں را در دیگر زنیمچوں کہ مسجد لافگہ شد قبلہ را ویراں کنیم