تلاش کا نتیجہ "maulana hashmat ali lucknawi ek tahqiqi mutala ghulam yahya anjum ebooks"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
گورے ہاتھوں سے جو دفناؤ گے منت ہو گیگور تیرہ میں نہ پھر شمع کی حاجت ہو گی
مرگ عاشق پر اجی اس طرح غم کھاتے نہیںصبر کی جا ہے مرے کے ساتھ مر جاتے نہیں
تیرا نازک بدن بھائی جو لیٹے سیج پھولوں پرہووے گا ایک دن مردار کر مانے یہ کھانا ہے
الفت ہے ایک دام بلاجس کا نہ ہو قیدی رہا
چندا کی جوتی سے پنچھی ہنس ہنس پیت لگائےانجمؔ کے ہردے میں بسا ہے مولا تمرا پیار
سعی میں دولت حشمت کی کیوں وقت کو اپنے کھوتا ہےگردش سے افلاک کی کیوں منہ ڈھانک کے اپنا روتا ہے
مثال نوح حشمت آل احمد کا سفینہ ہےملے جا جس کو اس میں کیا اسے خوف و پریشانی
قدسیاں عرش بھی چومتے ہیں آ کر کےجب سے شمیم انجمؔ کے لب پہ نعت روشن ہے
مدینے گیا قافلہ جب کہ حشمتؔتو پہروں میں رویا کیا چپکے چپکے
ما دریں در نہ پئے حشمت و جاہ آمدہ ایماز ید حادثہ ایں جا بہ پناہ آمدہ ایم
تمرا انجمؔ بیچ بھنور ہےبیڑا پار لگا جا خواجہ
افلاک پہ انجم کو درخشاں دیکھاذرات کو خورشید بداماں دیکھا
یہی اپنی متاع دین و دنیا ہے شمیمؔ انجمرہے تا زندگی عشق محمد دل نشیں ہو کر
با خدا نبیوں میں اعلیٰ آپؐ ہیںیا نبی رحمت سراپا آپؐ ہیں
جس طرح ایک ذات محمد ہے بے مثالپیدا ہوا نہ ہوگا کوئی دوسرا علی
ایسا سجدہ اتنا لمبا کوئی کر سکتا نہیںکربلا کو ایک سجدے نے معلیٰ کر دیا
لالہ و برگ و گیاہ انجم و خورشید و ماہمنزل مقصود تک سینکڑوں ہیں سنگ راہ
عظمت شان رسالت آپ ہیں وارث علیغیرت خاتون جنت آپ ہیں وارث علی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books