تلاش کا نتیجہ "mohabbat"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
محبت میں محبت کی قسم ایسا بھی ہوتا ہےکہ دل روتا ہے اور ہنستے ہیں ہم ایسا بھی ہوتا ہے
محبت دی تو ایسی کی محبت دی مقدر میںمہ نو دیکھ کر دیکھی جو صورت آب خنجر میں
مجھ کو تجھ سے جو کچھ محبت ہےیہ محبت نہیں ہے آفت ہے
مرمٹے تیری محبت میں محبت والےان پہ رشک آتا ہے یہ لوگ ہیں قسمت والے
از محبت تلخ ہا شیریں شودوز محبت مس ہا زریں شود
मोहब्बतمحبت
friendship, love, affection, amour
محبت نامے
محمد الیاس الاعظمی
2017
اولیاء اللہ سے محبت
مولوی عبدالجبار خاں سیف
مذہبیات
ولی دکنی
گوپی چند نارنگ
2005تحقیق و تنقید
یا رسول اللہ آپ سے محبت اور آپ پر درود کیوں
2013مذہبیات
راز محبت
حضرت شاہ محمد تقی
خطبات
اسرار محبت
سرشار محبت یعنی فریب عشق
مرزا شوقؔ لکھنوی
شاعری
طلسم محبت
منشی جگن ناتھ پرشاد
1894
محبت شرف انسانیمحبت وصف رحمانی
مری حیرتؔ محبت ہو محبت آپ کی حیرتؔیہی آئینہ داری آخرش روز یقیں آئے
محبت کے دھوکے میں کوئی نہ آئے محبت کی ہے درد آگیں کہانیمحبت میں کیا کیا نہ ہم نے لٹایا یہ دیں اور دنیا یہ دل اور جوانی
محبت رہنما اپنی محبت راہبر اپنیادھر نکلی تری منزل جدھر اٹھی نظر اپنی
محبت چھوڑ کر انسان انساں ہو نہیں سکتامحبت کے بغیر اپنا بھی عرفاں ہو نہیں سکتا
محبت کی پہلی نظر اللہ اللہوہ طوفان جذب و اثر اللہ اللہ
محبت کی کوئی منزل نہیں ہےمحبت موج ہے ساحل نہیں ہے
اے شمع دل افروز شب تار محبتتجھ سے ہی ہے یہ گرمیٔ بازار محبت
کیا پوچھتے ہو ہادی ناشاد کا عالمبرباد محبت ہے پریشان محبت
گو جرم زمانہ میں ہے اظہار محبتہوتا ہے مگر آج بھی اقرار محبت
احباب و اعزہ کی محبت دیکھیایک ایک کی وضع اور مروت دیکھی
راز سر بستہ محبت کے زباں تک پہنچےبات بڑھ کر یہ خدا جانے کہاں تک پہنچے
محبت میں لازم ہیں رسوائیاں بھیمحبت نہیں نیک نام محبت
محبت یوں تو کہنے کو بلائے ناگہانی ہےمحبت ہی سے لیکن آدمی کی زندگانی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books