تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "muhib"
انتہائی متعلقہ نتائج "muhib"
تمام
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج "muhib"
نعت و منقبت
محب محبوب میں رکھا فرق کیوں رنگنے والے نےاگر ہم رنگ دونوں کو رنگا جاتا تو کیا ہوتا
محمود شاہ نقشبندی
نعت و منقبت
ازل سے اک تماشہ سا بنائے رکھا تھا جبکہمحب بھی خود خودی محبوب اور خود ہی خدا تم ہو
عامر رحمتی
نعت و منقبت
ہم تو ہم رہ انبیا کے بھی لیے ہیں واسطہان کو بھی جو ملتا ہے بے واسطہ ملتا نہیں
مصطفیٰ رضا خان
نعت و منقبت
جو عشق محمد کو دل میں بس اپنے بسایا کرتے ہیںمحبوب محب یکجا ہو کر اس دل میں سمایا کرتے ہیں
ڈاکٹر شاہ خسرو حسینی
نعت و منقبت
محبوب محب میں فرق نہیں ہے جسم سا یہ جدا بھی کہیںبیراگؔ اسد ہے درد زباں یا شاہ اسد یا جان جہاں
