تلاش کا نتیجہ "musaffaa"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
غسل مرقد کو ملک لائے مصفا پانیچاہیے چشمۂ جنت کو اچھوتا پانی
جب تک کہ ترا قلب مصفا نہیں ہوتاجلوہ رخ دل دار کا پورا نہیں ہوتا
ببیں منقول و معقول حقائقمصفا کردہ در علم دقائق
کیا نظر ہو پے اس کی جس نے کا رخ مصفا دیکھا
مصفا یہ خاک کدر ہو گئیکہ ماوائے نورالبصر ہو گئی
मुसफ़्फ़ाمصفا
clean, pure, clarified
چوں مصفا گشتی از اوصاف نفسانی ترادست تقدیر تعالیٰ گوید اے سید تعال
جب مد نظر ہی نہیں تصویر مثالیکیوں آئینۂ دل کو مصفا نہیں کرتے
بر فرق او نہادہ خدا تاج انماعز و وقار نسل مصفیٰ حسین ما
تو ہے وہ نور مصفا کہ نہیں تیرا مثالگہہ زمیں گاہ سر عرش بریں دیکھ لیا
صفا وہ کچھ ملی خاک سر کوئے پیمبر سےمصفا آئینہ ہے نقش پا صدیق اکبر کا
آرزو یہ ہے کہ ہو قلب معطر و مطہر و منور و مجلٰی و مصفٰی در اعلیٰ جو نظر آئیں کہیں جلوۂ روئے شہہ ابرارجن کے قدموں کی چمک چاند ستاروں میں نظر آئے جدھر سے وہ گزر جائے وہی راہ چمک جائے دمک جائے مہک جائے بنے رونق گلزار
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books