تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "nafas"
انتہائی متعلقہ نتائج "nafas"
تمام
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج "nafas"
شعر
مجھے ہر قدم تیری جستجو مجھے ہر نفس تیری آرزومجھے اپنا غم ہے نہ غم جہاں تیری شان جل جلالہ
مائل وارثی
صوفی اقوال
نفس کو اچھی طرح سمجھ، جب تو نفس کو جان لے گا تو دنیا کو پہچان سکے گا اور اگر تو روح کو پہچان لے تو عقبیٰ کو پہچان لے گا۔
بو علی شاہ قلندر
فارسی صوفی شاعری
زہے نفس نبی چوں گوہر جاں پاک دامانےزمیں را بوتراب و عرش را خورشید تابانے
شاہ اکبر داناپوری
صوفی اقوال
جس قدر دل کی صفائی زیادہ ہوتی جاتی ہے، اسی قدر نفس پر قابو بڑھتا جاتا ہے۔
جس قدر دل کی صفائی زیادہ ہوتی جاتی ہے، اسی قدر نفس پر قابو بڑھتا جاتا ہے۔
مخدوم خادم صفی
نعت و منقبت
تیرے نام سے ہے سکونِ دل ترا ذکر وجہِ قرارتری یاد پر شہِ بحروبر! مری زندگی کا مدار ہے


