تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "nazr e arshi ebooks"
انتہائی متعلقہ نتائج "nazr e arshi ebooks"
نعت و منقبت
طفیل حضرت عثماں نذر صابر کی ہو منظورنذر منظور ہو خواجہ نذر خواجہ کے ہو جاؤں
غلام رسول نائب
مزید نتائج "nazr e arshi ebooks"
بیت
مچل جانا تھا پھر جب ہوش میں آئے تھے اے موسیٰ
مچل جانا تھا پھر جب ہوش میں آئے تھے اے موسیٰبھلا یہ بھی کوئی موقع تھا یوں ہی لوٹ آنے کا
نذرؔ عظیم آبادی
بیت
اللہ پہ تکیہ ہے ہمارا تو پھر افسوںؔ
اللہ پہ تکیہ ہے ہمارا تو پھر افسوںؔکیا لے کے کریں اطلس و کمخواب کا تکیہ
نذر احمد افسوںؔ
نعت و منقبت
عروج کی شب عجیب شب تھی عجب تھا جلوہ عجب سماں تھازمیں تھی ساکت، پہاڑ بے حِس، عجیب چکر میں آسماں تھا
حکیم نذر اشرف اشرفی
نعت و منقبت
سنا ہے اپنی بربادی کے افسانے کہاں جاتےترا در چھوڑ کر خواجہ یہ دیوانے کہاں جاتے
عرشی اورنگ آبادی
نظم
"سپاہی کی زندگی":سپاہی سے قائم نظام جہاں ہے
سپاہی سے قائم نظام جہاں ہےیہی ملک وملت کا اک پاسباں ہے