تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "raunaq-e-hayaat"
انتہائی متعلقہ نتائج "raunaq-e-hayaat"
مزید نتائج "raunaq-e-hayaat"
غزل
تم ہی سے رونق ہے میکدے کی تمہیں سے آباد بزم مستاںتمہارے دم سے ہے رنگ گلشن تمہیں گلستاں تمہیں بہاراں
رشید خیرآبادی
کلام
اول شب وہ بزم کی رونق شمع بھی تھی پروانہ بھیرات کے آخر ہوتے ہوتے ختم تھا یہ افسانہ بھی
آرزو لکھنوی
سلام
بلا لو سرکار اپنے در پر درود تم پر سلام تم پرکرم ہو مجھ پر بھی بندہ پرور درود تم پر سلام تم پر
حیات وارثی
بیت
دنیا میں لوگ زہر کو امرت کہا کریں
دنیا میں لوگ زہر کو امرت کہا کریںمیں جھوٹی بات کیوں کہوں حق بات کے سوا
حیات بدایونی
کلام
مرے اختیار میں وقت ہے، مرا اختیار ہے وقت پرشب و روز میرے غلام ہیں، میں غلامِ شام و سحر نہیں