تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "saahil"
انتہائی متعلقہ نتائج "saahil"
لغت سے متعلق نتائج
کتاب کے متعلقہ نتیجہ "saahil"
مزید نتائج "saahil"
شعر
امید نہیں اب کشتئ دل ساحل پہ سلامت جا پہنچےدریائے الم بھی باڑھ پہ ہے اشکوں کی جدا طغیانی ہے
احقر بہاری

کلام
نازاں شولا پوری
صوفی اقوال
خاتمے کا خوف سب سے بڑا خوف ہے، کیوں کہ آگے کا سب کام اس وقت کی سلامتی پر منحصر ہے۔

سہل بن عبداللہ تستری
صوفی اقوال
خدا کی بلا یعنی بھوک اور بیماری میں صبر کرنے والا انسان خدا کی رحمت کا حق دار ہو جاتا ہے۔

سب سے بڑی خوبی یہ ہے کہ تو برائی کے بدلے میں برائی نہ کرے۔

جو توکل پر طعن کرتا ہے گویا کہ ایمان پر طعن کرتا ہے۔