تلاش کا نتیجہ "tareekh e tamaddun e islam jarji zaidan ebooks"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
کافر عشق کو یارو نہیں اسلام سے کامگردش چشم سے مطلب ہے نہیں جام سے کام
زادۂ دردیم وز خون جگر پروردہ ایمکوہ ہائے غم اگر آید جوئے آزار نیست
آغاز تو ہے انجام تو ہے ایمان تو ہی اسلام تو ہےہے تجھ پہ عزیزؔ خستہ فدا اے نور محمد صلی اللہ
راہ لگ اپنی تو اے جوش بہار امیددل کو مرغوب مرے عالم تنہائی ہے
سدائے مست مستان محمدکلام حق ہے دیوان محمد
بن گئی ننگ چاک دامانیجب کبھی خواہش رفو کی ہے
انکار اقرار کی ایک حالت ہے، اس کا ایک درجہ ہے، انکار کو اقرار تک پہنچانا، صاحبِ فراست کا کام ہے، اسی طرح کفر کو اسلام تک لانا، صاحبِ ایمان کی خواہش ہونا چاہیئے۔
کتاب زندگی کے سرخ افسانے بھی بدلیں گےبہاریں پھول برسائیں گی ویرانے بھی بدلیں گے
اپنوں سے امید وفا کیکوسوں دور اک شمع ہے روشن
اے زاہداں اے زاہداں تا چند زیں تدبیر ہااے غافلاں اے غافلاں تا چند زیں حرص و ہوا
ابر ہے جام ہے مینا ہے مے گلگوں ہےہے سب اسباب طرب ساقیٔ گلفام نہیں
ایک تیر سے دو نشانے
زینتِ اشکِ آبدار سلامقلب بے چین کا قرار سلام
رحمت سے تری آس لگانے والےامیدوں کے سینے سے لگانے ولاے
سردارِ انبیا سے میرا سلام کہناسرتاجِ اولیا سے میرا سلام کہنا
چہرہ سرور پہ گیسو آ گئےچاند پر زہرا کے بادل چھا گئے
سلام اس پر کہ جو حامد ہے اور محمود و احمد ہےسلام اس پر کہ جو خلوت نشینِ سبز گنبد ہے
وہ دیکھ فضا میں بن کے بادلپھیلا تیری آنکھ کا کاجل
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books