تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "tor"
انتہائی متعلقہ نتائج "tor"
تمام
لغت سے متعلق نتائج
تمام
کتاب کے متعلقہ نتیجہ "tor"
مزید نتائج "tor"
شعر
وہ طور والی تری تجلی غضب کی گرمی دکھا رہی ہےوہاں تو پتھر جلا دیے تھے یہاں کلیجہ جلا رہی ہے
مضطر خیرآبادی
غزل
کوئی جائے طور پہ کس لیے کہاں اب وہ خوش نظری رہینہ وہ ذوق دیدہ وری رہا نہ وہ شان جلوہ گری رہی
پیر نصیرالدین نصیرؔ
پد
خالق کو دیکھو خلقت میں ہو کس کس طور میں آیا ہے
خالق کو دیکھو خلقت میں ہو کس کس طور میں آیا ہےکہیں آدم ہو کہیں حوا ہو کہیں طوفاں نوح دکھایا ہے
کوی دلدار
غزل
یہ ہجر یہ لمحے فرقت کے اس طور ہمیں تڑپائیں تواس آگ میں جلتے جلتے ہم اے یار کہیں جل جائیں تو
صوفیہ دیپیکا کوثر
کلام
بن کر میں کبھی موسیٰ سر طور جا رہا ہوںعیسیٰ میں کبھی بن کر مردے جلا رہا ہوں