تلاش کا نتیجہ "خشک"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
خشک تار و خشک چوب و خشک پوستاز کجا می آید ایں آوازِ دوست
دریائے معاصی تنک آبی خشک ہوا خشکمیرا سر دامن بھی ابھی تر نہ ہوا تھا
حسین عاشق ہے یہ جو خشک ہیں لبرنگ چہرے کا ارغوانی ہے
ہو جائیں نہ خشک داغ کے پھولآنسو ان کو بھگو رہے ہیں
جو خشک روٹیاں کھاتے ہیں مرتضیٰ ہیں وہخدا کے شیر ہیں داماد مصطفیٰ ہیں وہ
ساقی کی سمت کان رکھ زاہد خشک کی نہ سنعشق کا احترام سیکھ عقل کی اقتدا نہ کر
نظر میں زاہدان خشک کی ہے خیرگی پیداہوئی ہے شیشہ ہائے مئے سے وہ تنویر میخانہ
ہاں میرے مجروح تبسم خشک لبوں تک آتا جاپھول کی ہست و بود یہی ہے کھلتا جا مرجھاتا جا
سچ کہہ دو نکل بھاگے ہو قابو سے یہ اس کےلب خشک ہیں اے جان پسینے میں ہوں تر بھی
کنگورے کسریٰ کے گرنے لگے ڈوبتے کلمہ پڑھ پڑھ کر ترنے لگےآگ آتش کدوں کی بجھانے لگا خشک ساون میں پانی بہانے لگا
ترے خنجر و تیغ کی آب رواں ہوئے جیسے سبیل ستم زدگاںگیے کتنے ہی قافلہ خشک زباں کوئی تشنۂ آب ذرا نہ رہا
سونے چاندی کے لقمے مبارک تمہیں جو کی اک خشک روٹی بہت ہے مجھےزہر بن جائے جو زندگی کے لیے مجھ کو ایسا نوالا نہیں چاہیے
مرا نخل وجود یہ خشک ہوا نم غیر کا جس میں اثر نہ رہاتو اب ایسا کوئی مجھے جام پلا کہ وہ پھونک کے دم میں جلا دے مجھے
زاہد خشک کیا جانے گا یہ راز کیا سانس سینے میں بجتا ہے یہ ساز کیادل کی دھڑکن سے آتی ہے آواز کیا خود ہی خود بولتا ہے خودی کے لیے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books