تلاش کا نتیجہ "سرد"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
سرد مہری سے تری دل جو تپاں رکھتے ہیںہمہ تن برف ہیں آہوں میں دھواں رکھتے ہیں
کچھ تو ہوا بھی سرد تھی کچھ تھا ترا خیال بھیدل کو خوشی کے ساتھ ساتھ ہوتا رہا ملال بھی
یہ نسیم ٹھنڈی ٹھنڈی یہ ہوا کے سرد جھوکےتجھے دے رہی ہیں لوری مرے غم گسار سو جا
موت کے سرد دھندلکوں میں اتر جاوں گازندگانی کے یہ اسباب کہاں پھر ہوں گے
ضعف سے گریہ مبدل بہ دم سرد ہواباور آیا ہمیں پانی کا ہوا ہو جانا
اپنے دامن کو ذرا آپ بچا کر رکھناسرد آہوں سے بھی ہم آگ لگا دیتے ہیں
مطلب خزاں سے کچھ نہ غرض ہے بہار سےدونوں سے مثل سرد میں دامن کشیدہ ہوں
میں نے جو آہ سرد بھری اس نے ہنس دیاگل کی کلی نسیم سحر سے چٹک گئی
بلبل کی خوش آئی گل کو صدا قمری کے لیے خود سرد تھکااور تجھ سے تو شاکرؔ نغمہ سرا یہ بھی نہ ہوا وہ بھی نہ ہوا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books