تلاش کا نتیجہ "سو"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
کسی مستِ ناز کا ہے عبث انتظار سو جاکہ گزر گئی شب آدھی دلِ بے قرار سو جا
بھلا ہوا سو ہوا یا برا ہوا سو ہواطرف سے یار کے جو کچھ ہوا سو ہوا
پیری میں بھی ہم ہزار افسوسبچپن کی نیند سو رہے ہیں
پریشاں رات ساری ہے ستارو تم تو سو جاؤسکوت مرگ طاری ہے ستارو تم تو سو جاؤ
یہ حلیمہ کہہ رہی تھی مرے گلعذار سو جاترے جاگنے کے صدقے مری جان زار سو جا
وہ کب آئیں خدا جانے ستارو تم تو سو جاؤہوئے ہیں ہم تو دیوانے ستارو تم تو سو جاؤ
جہاں میں ہر کہیں ہر سومیرے پیارے میرے محبوب مجھے تم یاد آتے ہو
صورت میں میرے پیارے جو کچھ کہ ہے سو تو ہےہے دل میں یہ ہمارے جو کچھ کہ ہے سو تو ہے
جمال یار ہر سو جلوہ گر ہےجدھر دیکھا وہی پیش نظر ہے
عشق میں تیرے کوہ غم سر پہ لیا جو ہو سو ہوعیش و نشاط زندگی چھوڑ دیا جو ہو سو ہو
جو دم غافل سو دم کافر مرشد اہ پڑھایا ہوسوڑایا سخن گئیاں کھل اکھیں چت مولیٰ ول لایہ ہو
وہ مست ناز ہر سو جلوہ دکھا رہا ہےآنکھوں میں چھا رہا ہے دل میں سما رہا ہے
سو ہوں مل سو ہوں ہو جاوےسمند لہر جوں سمند سماوے
الکھ گگن ہر سو کہوں راتاکہوں سو ہون پارس سوں ماتا
چاند چھپ جائے گا تارے سو جائیں گے چاندنی رات کا حسن ڈھل جائے گاجب تک آؤ گے تم صبح ہو جائے گی حسرتوں کا میری دم نکل جائے گا
ہم نے سو آفتیں مول لی جان جاں اک تمہاری ہی راضی خوشی کے لیےعشق میں جان و دل سب ہی ہم کھو چکے زندگی بیچ دی زندگی کے لیے
دل ہو کہ جان تجھ سے کیوں کر عزیز رکھےدل ہے سو چیز تیری جان ہے سو مال تیرا
سو بھاونت مہادی چاراجن سوبھا سبھ جگ نِستارا
اس باڑی امرکھ پھل ہوئیسو پھل چاکھے ناہیں کوئی
دیکھ کے جس کو من للچائےپتلی کمر سو سو بل کھائے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books