تلاش کا نتیجہ "فشاں"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
دل کسی سے نہ لگا دست فشاں سب سے رہےعمر بھر قیدِ تعلق سے ہم آزاد رہے
آہ شرر فشاں میں ہماری اثر نہیںپھولا ہوا درخت ہے لیکن ثمر نہیں
کس جرم سے ہے چشم تجھے حسرت قبولبرگ حنا مگر مژۂ خوں فشاں نہیں
تھا لطف جنوں دیدۂ خوں نابہ فشاں سےپھولوں سے بھرا دامن صحرا نظر آیا
تری شبنم فشاں آنکھوں کا آنسو تیرے دامن پرستارہ عرش سے ٹوٹا ہوا معلوم ہوتا ہے
ہے خون جگر جوش میں دل کھول کے روتاہوتے جو کئی دیدۂ خوں نابہ فشاں اور
الفت زلف میں ہے طائر دل اشک فشاںآب و دانا مری قسمت کا اسی دام میں ہے
مجھ کو یا رب ہو عطا حوصلۂ چشم کلیمتا ابد جلوہ فشاں برق سر طور رہے
مری آنکھوں سے پردہ ہے جو دل میں رہنے والوں کوتخیل مؤجزن کیوں ہو تصور ضو فشاں کیوں ہو
داغ دل زخم جگر دیدۂ خون ناب فشاںہم بھی آئے ہیں در یار سے کیا کیا لے کر
مت جلا دل کو مرے ہر دم کہ یہ ابر مژہاب جو ہے یوں آب ریز آتش فشاں ہو جائے گا
باغ میں مجھ کو نہ لے جا ورنہ میرے حال پرہر گل تر ایک چشم خوں فشاں ہو جائے گا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books