تلاش کا نتیجہ "گل"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
تے گل وچوں ہورنکلی
فصل گل ہے شراب پی لیجیےضد نہ کیجے جناب پی لیجیے
گل ہنسا تو ہنسا دیا کس نےرویا بلبل رولا دیا کس نے
فصل گل ہے سجا ہے مے خانہچل مرے دل کھلا ہے مے خانہ
نہ گل نغمہ ہوں نہ پردۂ سازمیں ہوں اپنی شکست کی آواز
شاخ پر خون گل رواں ہے وہیشوخیٔ رنگ گلستاں ہے وہی
قبلۂ آب و گل تمہیں تو ہوکعبۂ جان و دل تمہیں تو ہو
آیا جو موسم گل تو یہ حساب ہوگاہم ہوں گے یار ہوگا جام شراب ہوگا
فصل گل میں رنگ مستی کا جمانا چاہیےاٹھ کے مسجد سے سوئے مے خانہ جانا چاہیے
مجھ سے برگشتہ جو تو اے گل بدن ہو جائے گامیری نظروں میں جہاں اجڑا وطن ہو جائے گا
بو یہی گل ہے یہی بلبل نالاں ہے یہینخل پیوند یہی اور گلستاں ہے یہی
فصل گل آئی ہے پھر وحشت سوا ہونے کو ہےپرزے پرزے جسم پر میرے قبا ہونے کو ہے
آبرو کیا خاک اس گل کی کہ گلشن میں نہیںہے گریباں ننگ پیراہن جو دامن میں نہیں
عشق دی گل اولی جہڑا شرعا تھیں دور ہٹاوے ہوقاضی چھوڑ قضائی جان جد عشق طمانچا لاوے ہو
سب کہاں کچھ لالہ و گل میں نمایاں ہو گئیںخاک میں کیا صورتیں ہوں گی کہ پنہاں ہو گئیں
یہ آرزو تھی تجھے گل کے رو بہ رو کرتےہم اور بلبل بیتاب گفتگو کرتے
مر رہتے جو گل بن تو سارا یہ خلل جاتانکلا ہی نہ جی ورنہ کانٹا سا نکل جاتا
شہر فصل گل سے چل کر پتھروں کے درمیاںزندگی آ جا کبھی ہم بے گھروں کے درمیاں
کون سا گل ہے نہیں جو زیب دامان بہارکون سا غنچہ نہیں گوئے گریبان بہار
باغ جہاں میں اک گل رعنا تمہیں تو ہوعالم ہے جس پہ والا و شیدا تمہیں تو ہو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books