تلاش کا نتیجہ "अदाओं"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
ہے کہاں کا ارادہ تمہارا صنم کس کے دل کو اداؤں سے بہلاؤ گےسچ بتاؤ کے اس چاندنی رات میں کس سے وعدہ کیا ہے کہاں جاؤ گے
ستم گر ہو تم خوب پہچانتے ہیںتمہاری اداؤں کو ہم جانتے ہیں
لطف سے شوق سے محبت سےکن اداؤں سے دل لیا تم نے
وہ ایسی قاتلانہ اداؤں میں ڈھل گئےزخمی کیا جو دل تو کلیجہ مسل گئے
اب ایک جشن قیامت ہی اور باقی ہےاداؤں سے تو وہ بہلا چکے زمانے کو
ہائے وہ سادگی حسن کا تیرے عالمجب کہ خود اپنی اداؤں کا تجھے ہوش نہ تھا
اس رخ پہ کئی اداؤں سے لہرا رہی ہے زلفآپس کی چھیڑ چھاڑ میں شب درمیان ہے
وصل میں کیا ہے مرے پاس جو میں نذر کروںدل اداؤں کا جگر ناز کا تن من ان کا
چمن کی ساری بہار تجھ سے گلوں کا سارا نکھار تجھ سےتری اداؤں کی فتنہ پرور کسی میں خو ہے کسی میں بو ہے
یہ جلووں کی مستی یہ الفت کی بادہ نظر سے پلانے کی کوشش نہ کرناہمیں ان اداؤں سے بے خود بنا کر شرابی بنانے کی کوشش نہ کرنا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books