تلاش کا نتیجہ "गार"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
پیدا کیے کی شرم الٰہی ضرور ہےتو آفریدگار ہے میں آفریدہ ہوں
طلب گار تیرے بہ چشم حقیقتتماشائے دیر و حرم دیکھتے ہیں
مہجور ہے تجلیٔ جاناں کا خواست گاراے واصلو نہیں مجھے انوار کی تلاش
جب یہ دربار ہے تو سب کچھ ہےدل طلب گار ہے تو سب کچھ ہے
پیام عشق طلب گار دل نوازی ہےہر جہاں میں کوئی دل نواز ہو تو کہوں
دنیا میں حسیں ایک سے ہے ایک حسیں ترمیں تیرا طلب گار ہوں اے جان تمنا
عاشق جلوہ طلب گار کہیں چشم قبولناز محبوب کے پردے میں کہیں حسن عمل
تری رحمتوں کی وسعت سر حشر دیکھتے ہییہ پکار اٹھا ہے زاہد میں گناہگار ہوتا
معلوم نہیں جن کو کہ ہم کون ہیں کیا ہیںوہ کھوئے ہوئے اپنے طلب گار ہمیں ہیں
نگاہ گرم سے مجھ کو نہ دیکھ اے دوزخخبر نہیں تجھے کس کا گناہگار ہوں میں
نہ راستی کا نشاں سرو میں نہ گل میں ہے بوبدل گئی چمن روز گار کی صورت
خود کو پانے ہی پہ موقوف ہے تم کو پانایہ سنا جب سے خود اپنے ہی طلب گار ہیں ہم
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books