تلاش کا نتیجہ "फ़रिश्तों"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
یہ سب روپ میرے میں بہروپیا ہوںفرشتوں کی چاہت ہے قدوسیت سے
کیا ہے جسے سب فرشتوں نے سجدہملی ہے مجھے وہ کلاہ نظامی
فرشتوں نے آدم کو سجدہ کیا جبتو میں وجہ سجدہ ہوں الحمد لللہ
پکڑے جاتے ہیں فرشتوں کے لکھے پر نا حقآدمی کوئی ہمارا دم تحریر بھی تھا
کل جنہیں چھو نہیں سکتی تھی فرشتوں کی نظرآج وہ رونق بازار نظر آتے ہیں
تھا بندھا تار فرشتوں کا در اقدس پرشب معراج میں تھا عرش معلیٰ بادل
سجدۂ شوق فرشتوں نے کیا تھا مجھ کودیکھ لے چرخ وہی خاک آگ کا پتلا ہوں میں
کسی سے میری منزل کا پتا پایا نہیں جاتاجہاں میں ہوں فرشتوں سے بھی واں جایا نہیں جاتا
بشر تو کیا فرشتوں کے فرشتہ بھی ہوں خود رفتہاگر ہو جائے بے پردہ میرے پیر کی صورت
قدم ثابت رہے راہ وفا میں سخت مشکل ہےفرشتوں کو ڈرا دیتا ہے یا رب امتحاں تیرا
فرشتوں سے کہو اتنی قیامت میں خبر رکھیںکہیں چھپ چھپ کے زاہد مل نہ جائیں بادہ خواروں میں
بروز حشر حاکم قادر مطلق خدا ہوگافرشتوں کے لکھے اور شیخ کی باتوں سے کیا ہوگا
تھی عین صورت کی یہ بھی صورت کہ کی فرشتوں نے جس کی حرمتنہ کیوں ہو صادق یہ قول حق کا کہ یار مجھ میں میں یار میں ہوں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books