تلاش کا نتیجہ "बरपा"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
ہنگامہ ہے کیوں برپا تھوڑی سی جو پی لی ہےڈاکا تو نہیں مارا چوری تو نہیں کی ہے
جس سے ہو جاتی ہے محشر میں قیامت برپاتیری پازیب کی گھنگرو کی صدا ہوتی ہے
میں اکیلا ہی نہیں بیکل تمہاری یاد میںحشر برپا ہو رہا ہے عالم ایجاد میں
کیا شور قیامت ہو عجب فتنہ ہو برپاجب یار کھڑا ہو مرے بستر کے برابر
محشر بھی ہوا برپا اٹھے نہ ترے کشتےبے ہوش ہے نام اس کا اللہ رے بے ہوشی
نہیں مانوس ہوتا ہے قیامت تک دیا برپادل وحشی یہ بیگانہ جو آگے تھا وہ اب بھی ہے
نہ اٹھلا کر چلو ہرہر قدم پر ایسی شوخی سےتمہاری چال سے برپا قیامت ہونے والی ہے
بس اتنے پہ ہوا ہنگامہ دار و رسن برپاکہ لے آغوش میں آئینہ کیوں مہر درخشاں کو
تیرے قامت سے جو ہو برپا قیامت سر و پرکام لے منقار سے فریاد قمری صور کا
گر پڑے غش کھا کے عاشق اور مردے جی اٹھےدو قدم جب وہ چلے یہ حشر برپا ہو گیا
غنچہ سا لب بند ہے شور عنادل دل میں ہےلب پہ ہے مہر سکوت اک شور برپا دل میں ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books