تلاش کا نتیجہ "मुमकिन"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
نہیں ممکن رسائی لا مکاں تکنشاں کس طرح پہنچے بے نشاں تک
کہیں ممکن ہوا کہیں واجبکہیں فانی کہیں بقا دیکھا
جس کا ممکن نہیں آنا ہے مرے پاس تلککھینچ کر جذب محبت تجھے لانا ہوگا
سادگی حسن کی ممکن ہے پریشاں نہ کرےعشق کی شان یہی ہے کہ پریشاں ہو جائے
ممکن نہیں وہ حشر میں رسوا کرے مجھےجس کے کرم سے گزری ہے اب تک بھرم کے ساتھ
شب فرقت کا جب کچھ طول کم ہونا نہیں ممکنتو میری زندگی کا مختصر افسانہ ہو جائے
ہٹا کر رخ سے گیسو صبح کر دینا تو ممکن ہےمگر سرکار کے بس میں نہیں تارے چھپا دینا
میں جیتے جی تمہیں بھولوں مری جاں یہ نہیں ممکنلحد میں بھی تمہارا ذکر تا شام و سحر ہوگا
حسن و عصمت دونوں یکجا ہوں یہ ممکن ہی نہیںگھر میں وہ پردہ نشیں ہے شور بازاروں میں ہے
نہیں ممکن ہے سونا ہجر میں نیند آ نہیں سکتیطلا یہ پھر رہا ہے آنکھ میں طوق طلائی کا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books